اگر
مگر کے میاں مگر مچھ
ہم کو بتا دو بالکل سچ
دم ہے تمہاری اتنی موٹی
آنکھیں کیوں ہیں چھوٹی چھوٹی
مسکراتے ہو تم ایسے
کوئی بات ہوئی ہو جیسے
اچھا بابا کچھ نہ بولو
دانتوں والا منہ نہ کھولو
تم کوئی گپ شپ نہیں کرو گے
سامنے جو آئے ہڑپ کرو گے
ہم کو بتا دو بالکل سچ
دم ہے تمہاری اتنی موٹی
آنکھیں کیوں ہیں چھوٹی چھوٹی
مسکراتے ہو تم ایسے
کوئی بات ہوئی ہو جیسے
اچھا بابا کچھ نہ بولو
دانتوں والا منہ نہ کھولو
تم کوئی گپ شپ نہیں کرو گے
سامنے جو آئے ہڑپ کرو گے
No comments:
Post a Comment