بچپن میں نے خط و کتابت خوب کی ۔ ۔ ۔ حکیم محمد سعید شہید سے خوب خطوط کے تبادلے ہوئے ۔ ۔ ۔گو کے وہ میرے نام ہوتے تھے مگر جب بھی اُن کو نکال کر پڑھتی ہوں لگتا ہے پورے پاکستان کے نونہالوں کے لئے ہیں ۔ ۔ ۔اُن میں س ایک یہ خط مجھے بے حد پسند ہے ۔ ۔ ۔
"میں نونہالان ِ پاکستان
کیلئے " محترم " استعمال کر رہا ہوں۔کیوں کے نا جانے کون سے نونہال میں
کون سا بڑا انسان چُھپا بیٹھا ہے ۔
تم میری بیٹی بھی محترم ! نا جانے کل تم کتنی بڑی خاتون بن جاؤ ۔ اللہ کرے بن جاؤ ۔
میں بہت مصروف رہتا ہوں ۔ پھر بھی تم سے تمھارے والدین کے ساتھ ملوں گا ۔
انشااللہ تعالیٰ
تمھارا مخلص ،
حکیم محمد سعید"
تم میری بیٹی بھی محترم ! نا جانے کل تم کتنی بڑی خاتون بن جاؤ ۔ اللہ کرے بن جاؤ ۔
میں بہت مصروف رہتا ہوں ۔ پھر بھی تم سے تمھارے والدین کے ساتھ ملوں گا ۔
انشااللہ تعالیٰ
تمھارا مخلص ،
حکیم محمد سعید"

No comments:
Post a Comment