Monday, May 25, 2015

ڈاکیا

دیکھو ڈاکیا آیا ہے
ساتھ اپنے خط لایا ہے
گرمی ہے یا سردی ہے
اسکی ایک ہی وردی ہے
سر پہ خاکی پگڑی ہے
ناک پہ عینک رکھی ہے
کاندھے پہ اک تھیلا ہے
جس میں وہ خط رکھتا ہے

No comments:

Post a Comment