بزم ادب کے تحت بچوں کے ادب کا ہفتہ 18 مئی سے 23 مئی تک منایا گیا، جس میں --- ارکان نے بھرپور شرکت کی۔ معزز ارکان نے اپنے بچپن کی یادیں ، بچپن میں سنی ہوئی کہانیاں، نظمیں اور دیگر یادیں شئیر کیں۔ ادارہ تمام معزز اراکین کا شکرگزار ہے
Monday, May 25, 2015
چندہ ماما دورکے
چندا
ماما دور کے بڑے پکائے بور کے آپ کھائیں تھالی میں ہم کو دیں پیالی میں پیالی گئی ٹوٹ چندا ماما گئے روٹھ
No comments:
Post a Comment