بزم ادب کے تحت بچوں کے ادب کا ہفتہ 18 مئی سے 23 مئی تک منایا گیا، جس میں --- ارکان نے بھرپور شرکت کی۔ معزز ارکان نے اپنے بچپن کی یادیں ، بچپن میں سنی ہوئی کہانیاں، نظمیں اور دیگر یادیں شئیر کیں۔ ادارہ تمام معزز اراکین کا شکرگزار ہے
Monday, May 25, 2015
سائکل والے بھیا: نامعلوم
سائیکل
والے بھیا تو نے گھنٹی کیوں نہ بجائی میری گڑیا نیچے آئی تجھے لے گیا سپاهی تیری خوب هوئی پٹائی هم نے خوب کھائی مٹھائی
No comments:
Post a Comment