Monday, May 25, 2015

چھوٹی سی سائکل : نا معلوم

چھوٹی سی سائکل تیزی سے چلی 

پھاٹک سے میں نکلا 

باہر کی گلی

گلی کا چکر کاٹا

بھاگا جیسے گھوڑا 

امی نے جو دیکھا

تیزی سے مڑا

سائیکل گئی  حوض میں
 

ہم گئے  پانی میں 

اب تو کوئ شک نہ رہا 


اپنی حیرانی میں

No comments:

Post a Comment