عمرو عیار اردو ادب میں غالباً عربی ادب سے مستعار لی گئی داستان اور کردار ہے جو اردو دان بچوں میں [کم از کم میرے نسل کے بچوں میں] بہت مشہور رہا ہے۔ عمرو عیار جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک عیار یعنی چالاک اور حاضر دماغ کردار ہے جو ہر طرح کی مشکل سے با آسانی بچ نکلتا ہے، اس بچ نکلنے میں اس کے تھیلے یعنی زنبیل کا بھی بہت ہاتھ ہے جس میں ضرورت کی ہر چیز ہر لمحہ مہیا ہوتی ہے ۔ اردو ادب میں "عمران" کا کردار چالاکی اور ہشیاری میں عمرو عیار کے قریب ترین ہے۔
بزم ادب کے تحت بچوں کے ادب کا ہفتہ 18 مئی سے 23 مئی تک منایا گیا، جس میں --- ارکان نے بھرپور شرکت کی۔ معزز ارکان نے اپنے بچپن کی یادیں ، بچپن میں سنی ہوئی کہانیاں، نظمیں اور دیگر یادیں شئیر کیں۔ ادارہ تمام معزز اراکین کا شکرگزار ہے
Monday, May 25, 2015
ایک کلاسک عمرو عیار کی کہانیاں
عمرو عیار اردو ادب میں غالباً عربی ادب سے مستعار لی گئی داستان اور کردار ہے جو اردو دان بچوں میں [کم از کم میرے نسل کے بچوں میں] بہت مشہور رہا ہے۔ عمرو عیار جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک عیار یعنی چالاک اور حاضر دماغ کردار ہے جو ہر طرح کی مشکل سے با آسانی بچ نکلتا ہے، اس بچ نکلنے میں اس کے تھیلے یعنی زنبیل کا بھی بہت ہاتھ ہے جس میں ضرورت کی ہر چیز ہر لمحہ مہیا ہوتی ہے ۔ اردو ادب میں "عمران" کا کردار چالاکی اور ہشیاری میں عمرو عیار کے قریب ترین ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment