بچپن کی ھر صبح کا آغاز روزنامہ جنگ کے اندرونی صفحات پر دی ھوئی
ٹارزن کی کہانی پڑھ کر ھوتا تھا یہ “کومک اسٹرپ “ میں شائع ھوتی تھی جسے امریکی
اخبار کے ایک سنڈیکیٹ کے تعاون سے شائع کیا جاتا تھا۔ ٹارزن کے اس شہرہ آفاق
کردار کے خالق Edgar Rice Burroughs تھے
۔ اور کبھی کسی روز وہ “کومک اسٹرپ“ شائع نہ ھوتی تو صبح بڑی اداس لگتی۔
No comments:
Post a Comment