بزم ادب کے تحت بچوں کے ادب کا ہفتہ 18 مئی سے 23 مئی تک منایا گیا، جس میں --- ارکان نے بھرپور شرکت کی۔ معزز ارکان نے اپنے بچپن کی یادیں ، بچپن میں سنی ہوئی کہانیاں، نظمیں اور دیگر یادیں شئیر کیں۔ ادارہ تمام معزز اراکین کا شکرگزار ہے
Wednesday, May 27, 2015
ایک تھا تیتر ایک بٹیر: نا معلوم
ایک
تھا تیتر ایک بٹیر لڑنے میں تھے دونوں شیر لڑتے لڑتے ہو گئ گم ایک کی چونچ اور ایک کی
دُم
ReplyDeleteایک تھا تیتر ایک بٹیر
لڑنے میں تھے دونوں شیر
ایک صبح وہ لڑنے لگے
شام ڈھلے تک لڑتے رہے
لڑتے لڑتے ہو گئ گم
ایک کی چونچ اور ایک کی دُم
تب یہ سمجھ میں آئی بات
لڑنے میں ہے مات ہی مات